best collection of ROZA`s AIMA MASOOMEEN
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبیﷺ بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰؐ ﷺکے بعد 💚
No comments:
Post a Comment